پڑتا مال گزاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مال گزاری کی وہ رقم جس کی شرح مقرر کی جا سکے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مال گزاری کی وہ رقم جس کی شرح مقرر کی جا سکے۔ rateable amount of revenue